Artis | Qari Waheed Zafar Qasmi |
---|---|
Album | Gulzar-e-Madine |
Dilihat | 59M |
Durasi | 9:07 |
Unduh lagu favoritmu dari Qari Waheed Zafar Qasmi berjudul Faslon Ko Takalluf Hai hanya di STAFABANDMP3. Lagu ini tersedia dalam format MP3 dengan kualitas terbaik.
فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ہم بھی بے بس نہیں، بے سہارا نہیں خود انھی کو پکاریں گے ہم دور سے راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ہم بھی بے بس نہیں، بے سہارا نہیں خود انھی کو پکاریں گے ہم دور سے راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے اور گلیوں میں قصداً بھٹک جائیں گے ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے اور گلیوں میں قصداً بھٹک جائیں گے ہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گے ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے ہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گے ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے جیسے ہی سبز گنبد نظر آئے گا بندگی کا قرینہ بدل جائے گا جیسے ہی سبز گنبد نظر آئے گا بندگی کا قرینہ بدل جائے گا سر جھکانے کی فرصت ملے گی کسے خود ہی پلکوں سے سجدے ٹپک جائیں گے سر جھکانے کی فرصت ملے گی کسے خود ہی پلکوں سے سجدے ٹپک جائیں گے نامِ آقاؐ جہاں بھی لیا جائے گا ذکر ان کا جہاں بھی کیا جائے گا نامِ آقاؐ جہاں بھی لیا جائے گا ذکر ان کا جہاں بھی کیا جائے گا نور ہی نور سینوں میں بھر جائے گا ساری محفل میں جلوے لپک جائیں گے نور ہی نور سینوں میں بھر جائے گا ساری محفل میں جلوے لپک جائیں گے اے مدینے کے زائر، خدا کے لیے داستانِ سفر مجھ کو یوں مت سنا اے مدینے کے زائر، خدا کے لیے داستانِ سفر مجھ کو یوں مت سنا بات بڑھ جائے گی، دل تڑپ جائے گا میرے محتاط آنسو چھلک جائیں گے بات بڑھ جائے گی، دل تڑپ جائے گا میرے محتاط آنسو چھلک جائیں گے ان کی چشمِ کرم کو ہے اس کی خبر کس مسافر کو ہے کتنا شوقِ سفر ان کی چشمِ کرم کو ہے اس کی خبر کس مسافر کو ہے کتنا شوقِ سفر ہم کو، اقبالؔ، جب بھی اجازت ملی ہم بھی آقاؐ کے دربار تک جائیں گے ہم کو، اقبالؔ، جب بھی اجازت ملی ہم بھی آقاؐ کے دربار تک جائیں گے فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ہم بھی بے بس نہیں، بے سہارا نہیں خود انھی کو پکاریں گے ہم دور سے راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے
Download lagu Qari Waheed Zafar Qasmi - Faslon Ko Takalluf Hai (MP3) secara gratis dan cepat di STAFABANDMP3. Temukan informasi lengkap tentang lagu ini pada tabel di atas, termasuk lirik, link download, dan detail musik lainnya.
Semua lagu yang tersedia di STAFABANDMP3 berasal dari situs Converter YouTube. STAFABANDMP3 hanya berfungsi sebagai media perantara dengan tujuan untuk memberikan preview lagu.
Jika kamu merasa tidak nyaman atau keberatan lagu ini ditampilkan di STAFABANDMP3, silakan kirim email ke admin@stafabandmp3.org untuk permintaan penghapusan.
Sebaliknya, jika kamu menyukai lagu Qari Waheed Zafar Qasmi – Faslon Ko Takalluf Hai, kami sangat menyarankan untuk mendukung karya asli sang artis dengan membeli kaset, CD resmi, atau dengan cara download dan streaming lagu secara legal di platform resmi. Kamu juga bisa mendukung Qari Waheed Zafar Qasmi dengan menonton konser, subscribe channel YouTube resminya, serta mengikuti akun media sosialnya.